Qareeb-e-Rag-e-Jaan
(Essays and Light-Essays)
(Autor) Nafeesa Khan
Formato:
Paperback
£37,49
Precio: £37,49
(0% off)
Generally dispatched in 1 to 2 days
This book presents a collection of Essays and light-Essays penned by Nafeesa Khan. اس کتاب کا ہر مضمون، ہر کہانی، ہر افسانہ، میری زندگی کا حصہ ہیں۔ ان میں سے بیشتر کرداروں کے ساتھ میں پلی بڑھی ہوں، میں نے ان کرداروں کے جذبات، احساسات کو اپنی رگ جاں سے قریب محسوس کیا ہے۔ میں اپنے آپ کو کہانی کار، مضمون یا افسانہ نگار سمجھنے کی گستاخی نہیں کر سکتی کیونکہ میں ان کے لکھنے کے ادبی اصولوں سے واقف بھی نہیں ہوں، میں نے بس اپنی ذات، اپنی شخصیت، اپنے خیالات، اپنے جذبات، آرزو، امنگوں، کامیابیوں، ناکامیوں و محرومیوں اور زندگی کی تشنگیوں کو الفاظ میں ڈھالنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔
Information
Editorial:
Taemeer Publications
Formato:
Paperback
Número de páginas:
None
Idioma:
en
ISBN:
9788196077723
Año de publicación:
2023
Fecha publicación:
3 de Enero de 2023